18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
وہ امور جن سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا
”حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں”روزہ کسی چیز کے جسم میں داخل ہونے سے ٹوٹتا ہے جسم سے خارج ہونے سے نہیں ٹوٹتا۔“
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الصوم، باب الحجامعة والقیءللصالم