روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

وہ امور جن سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا

”حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں نبی اکرمﷺ نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح بخاری، للزبیدی، رقم الحدیث942

وضاحت: علاج کے طور پر سوئی، بلیڈ یا استرے کے ساتھ جسم کے کسی حصہ سے خون نکالنے کو پچھنے لگوانا کہتے ہیں۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.