اے آر وائی - لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ کے جاپان پلازہ میں اگ لگ گئی آگ نے درجنوں دکانوں اور کارخانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ جبکہ دھویں سے چار افراد بے ہوش ہوگئے ہیں۔