Dosti
دوستی 5 موتیوں کی ایک خوبصورت مالا ہے
دوستی 5 موتیوں کی ایک خوبصورت مالا ہے . - محبت - قربانی - وفا داری - اعتماد - اتحاد اگر ان میں سے کوئی ایک بھی موتی ٹوٹ جائے تو ساری مالا بکھر جائے گی
درد سے دوستی
درد سے دوستی ہو گئی یاروں ، زندگی بے درد ہو گئی یاروں . کیا ہوا جو جل گیا آشیانہ ہمارا ، دور تک روشنی تو ہو گئی یاروں . .
غموں سے اس قدر ہے دوستی اب
غموں سے اس قدر ہے دوستی اب خوشی کی بھی نہیں مجھ کو خوشی اب خدا جانے اسے کیا ہو گیا ہے بہت ہی بولتی ہے خامشی اب
دوستی
" یہ دوستی میری نہیں ہماری ہے . . . ~ " تبھی تو سب رشتوں سے پیاری ہے . . . ~ " مشکل ہے دوستوں کا روز روز ملنا . . . ~ " تب ہی تو ایس ایم ایس کا سلسلہ جاری ہے .
دوستی میں
دوستی میں دوریاں تو آتی رہتی ہیں پھر بھی دوستی دلوں کو ملا دیتی ہے وہ دوستی ہی کیا جو ناراض نا ہو پر سچی دوستی دوستو کو منا لیتی ہے
تیری دوستی
تیری دوستی میں ہم دیوانے ہو گئے ، تجھے اپنا بناتے بناتے بیگانے ہو گئے . پُکار لے ایک بار پیار سے اے دوست ، کیوں کے آواز سنے زمانے ہو گئے .
ہم تو دوستی کے سودا گر ہیں
ہم تو دوستی کے سودا گر ہیں دل کا سودا سچا کر جائینگے . اگر ہونگے وہ ہمارے دوستی کے خریدار ، تو دوستی کی قسم مفت میں بک جائینگے .
دوستی کا رشتہ
دل کو جو شخص سچا لگتا ہے بس اسی کو ایس ایم ایس کرنا اچھا لگتا ہے بہت مضبوط ہے یہ دوستی کا رشتہ اس رشتے کے آگے ہر رشتہ کچا لگتا ہے .
جہاں " دوستی " وہاں " اعتبار "
جہاں " دوستی " وہاں " اعتبار " جہاں " اعتبار " وہاں " محبت " جہاں " محبت " وہاں " جدائی " جہاں " جدائی " وہاں " درد " جہاں " درد " وہاں " 2 گولی ڈسپرین "
Piyar or Dosti
پیار اور دوستی پیار 1 شکوہ ہے دوستی 1 جذبہ ہے پیار میں ہر بار دھوکہ ہے دوستی میں بار بار موقع ہے پیار دیوانوں کا کام ہے دوستی دل والوں کا نام ہے . .
سماجی رابطہ