Dosti
دوستی کی ہے تو " " نبھائینگے " "
دوستی کی ہے تو " " نبھائینگے " " ہر پل آپکو " " ہسائینگے " " مانتے ہیں آپکو تو فرصت نہیں یاد کرنے کی ، ہم ہی ایس ایم ایس کرکے اپنی یاد دلائینگے
تیری دوستی کیا ملی مجھے جینے کا سہارہ مل گیا
تیری دوستی کیا ملی مجھے جینے کا سہارہ مل گیا ڈوبی ہوئے کشتی کو کنارا مل گیا دعاؤں میں مانگتے تھے اپنے خدا سے ایک دوست آج دیکھو ہمیں سب سے پیارا دوست مل گیا .
تیری دوستی نے میری زندگی خوشیوں سے بھر دی
تیری دوستی نے میری زندگی خوشیوں سے بھر دی ہم نے بھی تو دوست اپنی ہر خوشی تیرے نام کردی خالی خالی سی تھی زندگی تجھ بن اے دوست خدا نے تمہیں دوست بناکے میری خالی...
بولتی ہے دوستی چپ رہتا ہے پیار
بولتی ہے دوستی چپ رہتا ہے پیار ہساتی ہے دوستی رلاتا ہے پیار ملاتی ہے دوستی جدا کرتا ہے پیار پھر بھی کیوں دوستی چھوڑ کر لوگ کرتے ہیں پیار .
تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی
تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی تیری ہنسی کے نام اپنی ہر خوشی کر دی تیرے آنے سے جینے کی وجہ مل گئی ہمیں اے دوست دعا مانگی رب سے تو رب نے میری عمر لمبی کردی
دوستی ہے نام سکھ - دکھ نبھانے کا ،
دوستی ہے نام سکھ - دکھ نبھانے کا ، دوستی راز ہے سدا مسکرانے کا ، یہ کوئی پل بھر کی پہچان نہیں یہ ساتھ ہے عمر بھر نبھانے کا .
تیری دوستی ہم اس طرح نبھائینگے ،
تیری دوستی ہم اس طرح نبھائینگے ، تم روز خفا ہونا ہم روز منائیگے ، پر مان جانا منانے سے ، ورنہ یہ بھیگی پلکیں لے کے کہاں جائینگے .
تیری دوستی ہم اس طرح نبھائینگے
تیری دوستی ہم اس طرح نبھائینگے تم روز خفا ہونا ہم روز منائیگے ، پر مان جانا منانے سے ورنہ یہ بھیگی پلکیں لے کے کہاں جائینگے .
دوستی چیز نہیں جتانے کی ،
دوستی چیز نہیں جتانے کی ہمیں عادت نہیں کسی کو بھلانے کی ہم اسلئے آپ سے کم بات کرتے ہیں کیوں کے نظر لگ جاتی ہے رشتوں کو زمانے کی . . . .
مجھ سے میری دوستی کی ابتدا نا پوچھ
مجھ سے میری دوستی کی ابتدا نا پوچھ مجھ سے میری چاہت کی انتہا نا پوچھ رضا ہے میرے دل کی تو ہر پل خوش رہے اور میرے دل سے میرے دل کی دعا نا پوچھ
سماجی رابطہ