Dosti
دوستی نام ہے سکھ دکھ کی کہانی کا ،
دوستی نام ہے سکھ دکھ کی کہانی کا ، دوستی راز ہے سدا مسکرا نے کا ، یہ کوئی پل بھر کی پہچان نہیں ، دوستی نام ہے عمر بھر ساتھ نبھانے کا . . .
وہ دوستی ہی کیا جس می دوریاں نا ہو ،
وہ دوستی ہی کیا جس میں دوریاں نہ ہو ، وہ اپناپن ہی کیا جس میں لڑائی نہ ہو ، وہ دل ہی کیا جس میں درد نہ ہو ، اور وہ سیل ہی کیا جس میں ہمارا ایس ایم ایس نہ ہو . .
سب نے کہا دوستی ایک درد ہے ،
سب نے کہا دوستی ایک درد ہے ، ہم نے کہا درد قبول ہے ، سب نے کہا اس درد کے ساتھ جی نہیں پاؤگے ، ہم نے کہا تیری دوستی کے ساتھ مرنا قبول ہے . . .
ایسی دوستی ہماری کے دل چاہیے ،
ایسی دوستی ہماری کے دل چاہیے ، تو ہر سفر ، ہر دیگر میں ملے ، مر بھی جاوں تو پیار رہے قائم اور تو ساتھ والی قبر میں ملے .
دوستی بھی تمہی سے اور تمہی سے بس اظہار کیا
دوستی بھی تمہی سے اور تمہی سے بس اظہار کیا . تو کیا جانے کل تیرے بلاوے کا ہم نے کتنا انتظار کیا . شاید اسی آس میں کے آپ کچھ تو کہیں گی اپنا ویلن ٹائن چلا گیا . .
دوستی میں دل کا تماشہ دیکھا نہیں جاتا ،
دوستی میں دل کا تماشہ دیکھا نہیں جاتا ، ہم سے ٹوٹا ہوا شیشہ دیکھا نہیں جاتا . اپنے حصے کی ساری خوشیاں لوٹادوں تم پر ، ہم سے تیرا اترا ہوا چہرہ دیکھا نہیں جاتا . .
دوستی کے نام پہ دیوانے چلے آتے ہیں .
دوستی کے نام پہ دیوانے چلے آتے ہیں . شمع کے پیچھے پروانے چلے آتے ہیں . تمہیں یاد نہ آئی خیر . آنا میری موت پر . اس دن تو بیگانے بھی چلے آتے ہیں .
دوستی کا نام مت دینا
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * محبت کو مجبوری کا نام مت دینا ، حقیقت کو حادثوں کا نام مت دینا ، اگر دل میں ہو پیار کسی کے لیے تو ، اسے کبھی دوستی کا نام مت دین...
دوستی نظروں سے ہو ٹو اسے قدرت کہتے ہے
دوستی نظروں سے ہو تو اسے قدرت کہتے ہیں ستاروں سے ہو تو اسے جنت کہتے ہیں حسن سے ہو تو اسے محبت کہتے ہیں اور دوستی ہم سے ہو تو اسے قسمت کہتے ہیں .
دوستی کی ہے تو " " نبھائینگے " "
دوستی کی ہے تو " " نبھائینگے " " ہر پل آپکو " " ہسائینگے " " مانتے ہیں آپکو تو فرصت نہیں یاد کرنے کی ، ہم ہی ایس ایم ایس کرکے اپنی یاد دلائینگے
سماجی رابطہ