Dosti
Piyar or Dosti
پیار اور دوستی پیار 1 شکوہ ہے دوستی 1 جذبہ ہے پیار میں ہر بار دھوکہ ہے دوستی میں بار بار موقع ہے پیار دیوانوں کا کام ہے دوستی دل والوں کا نام ہے . .
دوستی اور پیار
دوستی اور پیار ندی پے گھومنے گے پیار ندی می گر گےا کیوں کیوں کے پیار اندھا ہوتا ہے اس کے پیچھے دوستی بی گر گئی کیوں کیوں کے ...
دوستی
مجھے اس آدمی کو منتیں کر کے منانا تھا مجھے بی دیر ہوتی تھی اسے بی دور جانا تھا نبھاتے کس طرح اک دوسرے سے دوستی اپنی زمیں پہ میرا گھر تھا چاند پہ اسکا ٹھکانا تھا
دوستی کے بازار میں چاہ نہیں ہوتی
دوستی کے بازار میں چاہ نہیں ہوتی درد ہوتا ہے مگر آہ نہیں ہوتی . دل سے کیا گیا ہو کوئی سودہ تو چکائی گئی قیمت کی پرواہ نہیں ہوتی .
صرف دوستی ہے تمھاری
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * اس ہوا میں خوشبوں ہے تمھاری ، اس چاند کی روشنی میں صورت ہے تمھاری ، اس دل سے جو مر کر بھی جدا نا ہو سکے ، وہ صرف اور صرف دوستی ہ...
وہ صرف اور صرف دوستی ہے تمھاری
اس ہوا میں خوشبوں ہے تمھاری اس چاند کی روشنی میں صورت ہے تمھاری . اس دل سے جو مر کر بھی جدا نا ہو سکے وہ صرف اور صرف دوستی ہے تمھاری . . .
دوستی کرنا ہمیں بھی سکھادوں ذرا ،
دوستی کرنا ہمیں بھی سکھادوں ذرا ، اس دل کے کون میں ہم کو بھی بٹھالو ذرا ، ہم تمھارے دل میں ہے کی نہیں ہونٹوں سے نا سہی اشاروں سے بتا دو ذرا .
دوستی وہ جو ہر خوشی اور گم میں ساتھ دے
سورج وہ جو دن بھر آسمان کا ساتھ دے ، چاند وہ جو رات بھر تاروں کا ساتھ دے ، پیار وہ جو زندگی بھر ساتھ دے اور دوستی وہ جو ہر خوشی اور غم میں ساتھ دے
دوستی میں چھوٹی - چھوٹی باتوں سے شکوہ نہ کرنا ،
دوستی میں چھوٹی - چھوٹی باتوں سے شکوہ نہ کرنا ، گلہ تب کرنا جب ہم دوستی توڑ دینگے . . . کیونکہ ایسا تبھی ہوگا جب ہم یہ دنیا چھوڑ دینگے . . .
دوستی نام ہے سکھ دکھ کی کہانی کا ،
دوستی نام ہے سکھ دکھ کی کہانی کا ، دوستی راز ہے سدا مسکرا نے کا ، یہ کوئی پل بھر کی پہچان نہیں ، دوستی نام ہے عمر بھر ساتھ نبھانے کا . . .
سماجی رابطہ