Dosti
مجھ سے میری دوستی کی ابتدا نا پوچھ
مجھ سے میری دوستی کی ابتدا نا پوچھ مجھ سے میری چاہت کی انتہا نا پوچھ رضا ہے میرے دل کی تو ہر پل خوش رہے اور میرے دل سے میرے دل کی دعا نا پوچھ
ہم نے بہت سے کی ہے دوستی
ہم نے بہت سے کی ہے دوستی بہت لوگوں کو اپنا سمجھا ہے لیکن کسی نے بھی آج تک میرے ساتھ سچی دوستی نہیں نبھائی کیوں سب نے مجھے دھوکہ دیا ہے کیوں کیوں ؟ ؟ ؟ ...
دوستی اگر بری ہو ، تو اسے ہونے مت دو ،
دوستی اگر بری ہو ، تو اسے ہونے مت دو ، ہو گئی تو اسے کھونے مت دو ، اور اگر دوست ہو سب سے پیارا تو اسے سونے مت دو ، جاگتے رہو ؟
جب دوستی کی داستاں وقت سنائیگا
جب دوستی کی داستاں وقت سنائیگا ، تم کو بھی کوئی شخص یاد آئیگا ، تب بھول جائینگے زندگی کے غم کو ، جب آپکے ساتھ گزرا وقت یاد آئیگا . . .
تم نے جو ساحل پے آتی لہروں سے دوستی کی ہے
تم نے جو ساحل پے آتی لہروں سے دوستی کی ہے ، ان میں سے میری والی بھی ایک لہر ہوگی ، اگر تم سے ملے تو اسے کہنا ، وہ ریت پے جو ایک نشان تھا وہ ابھی تک پیاسا ہے ....
عشق اور دوستی
عشق اور دوستی میری زندگی کا گمان ہے ، عشق میری روح دوستی میرا ایمان ہے . عشق پے کر دوں فدا اپنی ساری زندگی ، مگر دوستی پر میرا عشق بھی قربان ہے .
دوستی کا یہ پیغام آپ کے نام
دوستی کا یہ پیغام آپ کے نام زندگی کی ہر شام آپ کے نام اس سفر میں ہمسفر ہے ہم دونوں اس دوستی کو نبھانا ہے آپ کا کام
دوستی کے لیے
دوستی کے لیے دوستی کے لیے جہاں میں کیا نہیں ہے لیکن اچھے دوست یہاں ملتے نہیں ہیں کہاں کہاں نا کیا ہم نے تلاش جہاں میں مگر کوئی یہاں وفا ...
بولے وہ دوستی
بولے وہ دوستی ، چپ رہے وہ پیار ملائے وہ دوستی ، جدا کرائے وہ پیار ہسائے وہ دوستی ، رلائے وہ پیار پھر بھی لوگ دوستی چھوڑ کر کیوں کرتے ہیں پیار توڑنے کے لیے وعدہ کیا...
دوستی
دوستی دوست کی دوستی کی کیا مثال دینگے دوستوں میں پہلے آپکا نام لینگے وفا کی امید کرتے نہیں تم سے لیکن بیوفا ہو تم یہ الزام نا دینگے
سماجی رابطہ