صحت
پیٹ ک کیڑے
ہلدی کے استعمال سے پیٹ کے کیڑے ہلاک ہو جاتے ہیں ، اِس لیے ہلدی کو پانی میں جوش دے کر پلایا جاتا ہے یا پِھر اس کا سفوف بنا کر نیم گرم پانی سے استعمال کرایا جاتا ہے . اِس کے استعمال ...
دانتوں سے خون آنے کا علاج
دانتوں سے خون آنے کو روکنے کیلئے بھینس كے خالص اور طاضہ دودھ سے چائے بانا کر پی لیں ، نوٹ چائے میں پانی نا ملائیں تو بہتر ہے .
لہسن کے فائدے
یہ شریانوں کے نقص کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے خون کے بہاو کو کنٹرول کرنے میں اہم ہوتا ہے بہت کم کیسٹرآئل پایا جاتا ہے یہ نزلہ زکام کو روکنے میں بھی مدد دیتا ہے ...
کھانسی کے لئے مفید گھریلو نسخہ
اجزاء : سیب - 1 عدد انجیر - 11, عدد شہد - گرام پانی - 1 لیٹر . ترکیب : ایک پین میں پانی ڈال کر سیب ، انجیر اور شہد ڈال کر منٹ كے لیے اُبال کر ٹھنڈا کر ...
لہسن
لہسن بیماریوں سے بچاتا ہے . خون کے دباؤ كو کم رکھتا ہے . صبح نہار منہ ایک دو کچا لہسن کھاتے رہنے سے دِل كا مرض نہیں ہوتا .
لہسن اور بال خوری
بال خوری کی بیماری سے بھنوؤں اور مونچھوں کے بال گر جاتے ہیں . لہسن پیس کر سرمہ ملا کر لگائیں تو بال دوبارہ اُگ آتے ہیں .
لہسن اور بلڈ پریشر
لہسن کے استعمال سے نسیں پھیل جاتی ہیں اور بلڈ پریشر خودبخود کم ہو جاتا ہے .
لہسن کی چٹنی اور ہاضمہ
جس كا ہاضمہ خراب ہو وہ لہسن کی چٹنی بنا کر کھائے تو معدہ ٹھیک ہو جاتا ہے .
لہسن خون كو صاف کرتا اور جراثیم كو ہلاک کرتا ہے
لہسن خون كو صاف کرتا اور جراثیم كو ہلاک کرتا ہے
آنکھوں کو صاف کرنے کے لئے
گندی اور تھکی ہوئی آنکھوں کو صاف کرنے کے لئے نیم گرم پانی میں آدھا ٹی اسپون بورک پاوڈر ملائیں۔ کاٹن کی گیند سی بنائیں اسے پانی میں بھگوئیں اور آنکھیں صاف کریں۔
سماجی رابطہ