صحت

پسینے کی بدبو

بعض اوقات چھوٹے بچے بے احتیاطی کی وجہ سے ڈائریا کا شکار ہوجاتے ہیں اور جسم میں پانی کی خطرناک حد تک کمی کے باعث سوکھے میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اگر خدانخواستہ ایسی صورت حال پیش آجائے ...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

آگ کا زخم مٹائیں

شہد جلی ہوئی جگہ پر لگادیں، زخم مندمل ہوجائے گا اور وہاں نشان بھی نہ رہے گا۔ جسم کے جلے ہوئے حصے پر انڈے کی سفیدی لگادیں سوزش ختم ہوجائے گی اور آبلہ نہیں پڑے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

سر پر بال اُگانا

اگر سر میں پھنسیاں نکل آئیں تو اس جگہ دوبارہ بال نہیں اگتے، اس کے لیے سرمہ پسا ہوا لے کر اس میں لہسن باریک پیس کر ملا لیں اور متاثرہ جگہ پر لگادیں، یہ عمل بار بار کریں، اس آمیزے ...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

امراض بادی وریح

وہ لوگ جنہیں ریح وبادی کے امراض ہیں ان کے لیے بہتر ہے کہ وہ سہانجنے کا اچار زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔ یہ اچار کھانے کے ہمراہ کھایا جاسکتا ہے ۔ بادی وریح کے لیے سہانجنے کا اچار ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2011 by admin

اپنا خون صاف کیجئے

بیس گرام شیشم کے تازہ پتے چند دن پانی میں جوش دے کر پیتے رہیں آپ کے خون کی ہر خرابی دور ہوجاے گی ۔ پیاز بچھّو کے ڈنک کا شافی علاج ہے ۔سفید پیاز لیں اور اس کا پانی نکال کر جس مقام پ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2011 by admin

اندرونی چوٹ کا درد

جسم میں اندرونی چوٹ کا درد ہو تو بیس گرام نمک بیس گرام دار چینی ملاکر اسے کھالیں درد ختم ہوجاے گا ۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2011 by admin

ذیابیطس کا علاج

جامن کی خشک گٹھلیاں پیس لیں، سادہ پانی سے ہرروز تین گرام کھاتے رہیں، ذیابیطس کا خاتمہ ہوجاے گا ۔ 50 گرام فالسہ کے درخت کی چھال لیں، ایک پاؤ پانی میں رات بھر بھگوئے رکھیں ۔ صبح چ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2011 by admin

قبض کا علاج

بغیر چھنے آٹے کی روٹی کا استعمال کیجئے قبض ختم ہو جاے گی، سونف اور گل ملا کر کھا لیجئے ،پی لیجئے یا دودھ میں بھیگی ہوئی انجیر کھائیے قبض دور ہوجائے گا ۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2011 by admin

سینے کا دباؤ ختم کرنے کے لیے

گرم دودھ میں زعفران اصل ڈال کر پی لیجئے سینے کا دباؤ ختم ہوجائے گا ۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2011 by admin

دمہ کا علاج

وہ دودھ جو بچہ جننے کے بعد گائے پہلی بار دے اسے تازہ حالت میں کہ اس کی حرارت بھی ابھی ختم نہ ہوئی ہو اچھی طرح پیٹ بھر پی لینے سے دمہ ختم ہوجاتا ہے اگر بلغمی دمہ ہوتو مٹی کے برتن...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2011 by admin