صحت

سیندور سے درد کا علاج

سیم کی تازہ پتیوں کے ساتھ سیندور کو پیس لیں اسے کسی بھی درد کی جگہ پر لیپ کردیں شفا حاصل ہوگی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 13, 2011 by Admin

کان کا درد

سرکے کو گرم کرلیں اور پھر اسے دوا کی مانند بوند بوند کرکے کام میں ٹپکائیں کان کا درد بند ہوجائے گا اور کیڑے مرجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 13, 2011 by Admin

خارش سے ا?رام

اگر کسی کو خدانخواستہ خارش ہو جائے تو پیاز کا رس نکال کر اسے خارش والی جگہ پر آہستہ آہستہ ملیں خارش میں آرام آجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 13, 2011 by Admin

بلغم سے نجات

اگر کسی کو بلغم کی تکلیف رہتی ہو تو روزانہ گیارہ دانے منقہ کے لیں اور اس کے دانے نکال دیں۔ اگر منقہ سے ایک دانہ نکلے تو ایک کالی مرچ اور اگر دو دانے نکلیں تو دو کالی مرچ منقہ میں ر...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 13, 2011 by Admin

نکسیر سے نجات

رات کے وقت ناریل کا ٹکڑا کسی مٹی کے پیالے مں پانی ڈال کر بھگو دیں۔ صبح نہار پیٹ کھالیں۔ صرف ایک ہفتہ کے استعمال سے انشاءاللہ آرام آجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 13, 2011 by Admin

بدہضمی کا خاتمہ

ایک چھوٹا چمچہ شہد، اس میں ایک چمچہ لیموں کا رس ملا کر پلائیں بد ہضمی کا ازالہ ہو گا۔ بدہضمی سے منہ میں چھالے ہو جائیں تو تھوڑا سا میٹھا سوڈا لے کر اس میں ست پودینہ کے دو تین قطرے...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 13, 2011 by Admin

پاؤں کے ورم

ایک بڑے برتن میں نیم گرم پانی میں ڈال کر اس میں ایک عدد شلغم کاٹ کر تھوڑا سا نمک ڈال کر رکھ دیں جب شلغم نرم ہو جائیں تو اس میں اپنے پاؤں پانچ منٹ کے لیے ڈال کر بیٹھ جائیں پھر پاؤں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

دانتوں سے خون کا خاتمہ

دانتوں میں تکلیف ہو یا دانتوں سے خون آرہا ہو تو سرسوں کا تیل اور نمک ملا کر دانتوں پر مل لینے سے دانتوں کو آرام آجاتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

دور کی نظر بہتر بنائیں

بادام، پسی خشخاش ایک چمچہ، مصری ایک چمچہ تین تین مہینے تک کھائیں بادام کو تین سے گیارہ تک لے جائیں پھر گیارہ سے تین تک لے آئیں اور روزانہ نہار منہ کھانا ہے۔ انشاءاللہ کافی فائدہ ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

سر کی خشکی

مہینے میں ایک بار زیتون کے تیل میں دو حصے تیل، ایک حصہ لیموں کا رس ملا کر اچھی طرح سر کی مالش کریں۔ اسکے بعد سر دھو لیں اس سے خشکی دو ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin