صحت
آنکھوں کو صاف کرنے کے لئے
گندی اور تھکی ہوئی آنکھوں کو صاف کرنے کے لئے نیم گرم پانی میں آدھا ٹی اسپون بورک پاوڈر ملائیں۔ کاٹن کی گیند سی بنائیں اسے پانی میں بھگوئیں اور آنکھیں صاف کریں۔
سر درد اور کھنچاو کی تکلیف سے نجات
سر درد اور کھنچاو کی تکلیف سے نجات کے لئے آپ زیادہ سے زیادہ مچھلی کھائیں کیونکہ مچھلی کے تیل میں درد سے نجات دینے کی صلاحیت ہوتی ہے اس کے علاوہ ادرک کا استعمال بھی درد میں فائدہ من...
نیند نہ آنے کی شکایت
اگر آپ کو نیند نہ آنے کی شکایت ہو تو شہد کو بطور ٹرنکو لائزر استعمال کریں شہد کے استعمال کی بدولت آپ کو نیند جلدی آجائے گی
قبض کی شکایت
ٹماٹر کھانے سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے اور آنتوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ جسم میں مرض کا مقابلہ کرنے کی قوت بڑھتی ہے دانتوں کی حفاظت کرتا ہے۔ کھانسی نزلہ زکام میں اس سے پرہیز کرنا چاہئے۔
خشکی کا خاتمہ
اگر بالوں میں خشکی ہے تو سرسوں کا تیل لے کر اس میں چینی اور لیموں کا رس ملا کر سر میں لگائیں۔ خشکی ختم ہوجائے گی اور بالوں میں چمک آئے گی۔
دانت سفید تر
دانتوں کو سفید تر بنانے کے لیے ان پر اسٹرابری کا کٹا ہوا ٹکڑا ملیں۔ اس سے دانت سفید ہوجاتے ہیں۔
لہسن کی بو کا خاتمہ
پیاز اور لہسن کھانے کے بعد منہ سے بو آتی ہو تو ادرک کا ٹکرا منہ میں رکھ لیں۔ انشاء اللہ مائوتھ فریشنر کا کام دے گا
سیب کا ماسک
سیب کا جوس گیہوں کے آٹے میں ملا کر پیسٹ بنالیں۔ یہ ماسک خشک جلد کے لیے نہایت مفید ہے۔ جن خواتین کے چہرے پر داغ دھبے ہوں وہ پندرہ دن تک یہ ماسک استعمال کریں۔ داغ دھبے ختم ہوجائیں گ...
جلد کی خشکی کا خاتمہ
موسم سرما میں جلد کو خشکی سے محفوظ رکھنے کے لیے آسان اور آزمودہ ترکیب یہ ہے کہ ہلکے نیم گرمی پانی میں کینو اور لیموں کا رس نچوڑ کر لگاتار ایک ماہ تک اس سے ہر روز غسل کریں یا منہ ...
پسینے کی بدبو
بعض اوقات چھوٹے بچے بے احتیاطی کی وجہ سے ڈائریا کا شکار ہوجاتے ہیں اور جسم میں پانی کی خطرناک حد تک کمی کے باعث سوکھے میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اگر خدانخواستہ ایسی صورت حال پیش آجائے ...
سماجی رابطہ