کچن

اچار ہر دم تازہ

لیموں کا اچار خراب ہونے لگے تو اس میں چینی ڈالیں اور اگر آم کا اچار خراب ہونے لگے تو نمک ڈالیں۔ اس طرح سے اچار خراب نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz

یخنی محفوظ رکھنا

جو یخنی بچ جائے اس کو برف کی ڈلیا جمانے والے سانچے میں ڈال کر جمادیں اور پھر ان کو نکال کر پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال لیں، ان کا استعمال کرنا آسان ہوگا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2012 by shahbaz

سبزی تازہ رکھیں

تھوڑے پانی میں سرکہ ملا کر سبزی پر چھڑک دیں، سبزی دیر تک تازہ رہے گی۔ سبزی پرپانی چھڑک کر کاغذ میں لپیٹ رکھیے تو بھی وہ دیر تک تازہ رہے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2012 by shahbaz

سیب کالے نہ ہوں

سیب کو جب کاٹا جاتا ہے تو وہ اسی لمحے کالے ہونے لگتے ہیں۔ سیب کو کالا ہونے سے بچانے کے لیے یخ ٹھنڈے پانی میں ایک چمچ نمک مکس کرکے سیب اس میں کاٹیں اور تھوڑی دیر فریض میں رکھ دیں۔ ا...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2012 by shahbaz

جلن ختم کرنا

اگر انڈا یا کوئی اور چیز تلتے وقت کبھی تیل کا چھینٹا پڑجائے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ اگر اسی وقت جلی ہوئی جگہ پر انڈے کی سفیدی لگالی جائے تو تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈک پڑجاتی ہے اور سرخی ...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2012 by shahbaz

جسم کی چنگاریاں

کسی بیماری کی وجہ سے جسم میں چنگاریاں سی نکلتی ہوئی محسوس ہوں تو ہاتھ پائوں جلتے ہوں تو خشک دھنیا پیس کر مصری ملا کر کھائیں۔ یا سبز دھنیا گھوٹ کر مصری ملا کر کھائیں جسم کی ساری گرم...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2012 by shahbaz

زیادہ پھول لائیے

لوگ گھروں میں موتیا اور چنبیلی لگاتے ہیں تاکہ اس سے گھر مہکے۔ اس کی جڑ میں اگر لسی، چھاچھ ڈالیں یا دودھ کی دیگچی دھو کر اس کا پانی ڈالیں تو بہت پھول آتے ہیں۔ یہ بڑی بوڑھیوں کا آز...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2012 by shahbaz

بادام اور پستہ کی حفاظت

پانی کو اچھی طرح جوش دے کر چولہا بند کرکے اس میں بادام اور پستہ ڈال کر ہانڈی کو اچھی طرح ڈھانک دیں۔ آدھے گھنٹے میں آرام سے چھلکا نکل آئے گا۔ پھر اس کو باریک کاٹ کر یا چوپر میں ہ...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2012 by shahbaz

فریزر سے بدبو دور کرنا

فریزر میں اکثر پھلوں مثلا امرود وغیرہ کی بدبو پھیل جاتی ہے اور کھانے کی تمام اشیائ میں اس کا ناگوار ذائقہ محسوس ہوتا ہے۔ خاص کر لہسن کی بدبو۔ ایسی صورت میں فریزر کے نچلے حصے میں کھ...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

مچھلی کا کانٹا گلانے کا طریقہ

مچھلی سیر بھر، پیٹھا پائو بھر، سہاگہ دو ماشہ، مچھلی کے ٹکروں وک دھو کر ان میں چھری کی نوک سے سوراخ کردیجئے اور شیرہ مغر پیٹھا اور سہاگہ ان میں ملائیے، پھر دوسرا مصالحہ گھی میں بگھا...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz