کچن

خستہ پکوڑے

بیسن میں دو کھانے کے چمچ چاول کا آٹا ملا دیں پکوڑے خستہ اور لذیذ بنیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

ہری مرچوں کی جلن

ہری مرچیں کاٹنے سے پہلے تیل یا گھی ہاتھوں پر اچھی طرح ملنے سے جلن نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

گوشت جل جائے

اگر گوشت پکاتے ہوئے جل جائے تو اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال دیں جلنے کی بو ختم ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

ادرک اور لہسن

ادراک اور لہسن کو فرائی کر کے اسی تیل میں محفوظ کر لیں خراب نہیں ہوں گے .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 01, 2014 by muzammil

روٹی بیلتے وقت

روٹی بیلتے وقت چاروں طرف یکساں دباو ڈالیں ورنہ پکاتے وقت روٹی اس جگہ سے کچی رہ جائے گی جہاں دباو کم پڑے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

پرانے دوپٹوں کو پھینکنے کی ضرورت نہیں

پرانے دوپٹوں کو پھینکنے کی ضرورت نہیں۔ تین پرانے دوپٹوں کو اس طرح گوندھ لیں جیسے بالوں میں چوٹی گوندھتے ہیں اس طرح کے تین سیٹ بنا کر انہیں جوڑ لیں۔ خوبصورت اور رنگ پوش کے طور پر کا...

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

لڈو یا برفی کو مزید لذیذ بنائیں

لڈو یا برفی بنانے کیلئے آٹے کو پہلے سے گرم اوون میں بھون لیں اس سے مزہ میں اضافہ ہو جائے گا اور گھی کا خرچ بھی کم ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

سالن میں نمک کم کرنا

اخبار کا صاف ٹکڑا یا آٹے کا گندھے ہوئے آٹے کا چھوٹا سا پیڑا سالن میں ڈالیں۔ اس سے نمک کم ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz

نمک اور مرچیں کم کرنا

اگر سالن میں مرچیں زیادہ ہوجائیں تو گرم مصالحہ نہ ڈالیں۔ (صرف دار چینی، بڑی الائچی، سفید زیرہ اور ایک عدد لونگ) پیس کر ڈالیں اور مناسب حد تک گھی نتھار لیں۔ سالن سے خوشبو بھی بہت آ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz

اچار ہر دم تازہ

لیموں کا اچار خراب ہونے لگے تو اس میں چینی ڈالیں اور اگر آم کا اچار خراب ہونے لگے تو نمک ڈالیں۔ اس طرح سے اچار خراب نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz