کچن

مچھلی کا کانٹا گلانے کا طریقہ

مچھلی سیر بھر، پیٹھا پائو بھر، سہاگہ دو ماشہ، مچھلی کے ٹکروں وک دھو کر ان میں چھری کی نوک سے سوراخ کردیجئے اور شیرہ مغر پیٹھا اور سہاگہ ان میں ملائیے، پھر دوسرا مصالحہ گھی میں بگھا...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

گھی کے ڈبے کی حفاظت

کچن میں گھی کے ڈبے صاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ گھی والے ڈبے کو صاف کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے ڈبے میں سوکھا آٹا ڈالیں اور اچھی طرح سے مل لیں۔ گھی آسانی سے اتر جائے گا، پھر ...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

نرم کوفتے

کوفتہ بناتے وقت اگر اس کے قیمے میں مصالحوں کے ساتھ دو یا تین چٹکی سہاگہ ملادیں تو کوفتے پھولے ہوئے اور نرم بنیں گے اور ذائقے میں بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

مونگروں کی کڑواہٹ

مونگرے چھیل کر انہیں نمک لگا کر ایک گھنٹے تک پڑا رہنے دیں پھر انہیں اچھی طرح دھو لیں تو ان کی کڑواہٹ دور ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

پائے صاف کرنا

ایک کھلے منہ والی دیگچی لیں۔ اس میں پانی اتنا ڈالیں کہ دیگچی بھر جائے پانی کو اچھی طرح سے ابال کر چولہے سے اتار لیں اور اس میں پائے بھگو دیں۔ تقریباً تین سے چار منٹ بھیگے رہنے دیں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

ذائقہ ہر دم برقرار

چھوٹی الائچی پیس کر اگر پانی میں ڈال دی جائے تو پانی خوشبو دار اور میٹھا ہو رہے گا۔ رائتہ میں دو تین بھنے ہوئے لونگوں کا چورہ ڈالیں تو بہت لذیذ ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

مٹی کی ہانڈی کی عمر

مٹی کی ہانڈی میں سب سے پہلے اگر گڑ والے چاول پکائے جائیں تو اس میں لائنیں نہیں پڑتی ہیں اور یہ زیادہ دیر چلتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

گوشت جلدی گلانا

سخت گوشت جلدی گلانے کے لیے گوشت کو بھونتے وقت خشک لہسن کے درمیان والی لکڑی گوشت میں ڈال دیں تو گوشت جلدی گل جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

مٹر کو سرسبز رکھیں

مٹر ابالتے وقت اگر ان کے ساتھ 2 یا 3 مٹر کے چھلکے ڈال دیں تو مٹر سرسبز رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

مچھلی تازہ رہے

مچھلی اگر زیادہ دیر تک رکھنا مقصود ہو تو اس کا پیٹ صاف کرکے نمک لگائیں اور سل یا چکی کے پاٹ کے نیچے رکھ دیں۔ دباؤ کی وجہ سے پان نکل کر بہہ جائے گا اور مچھلی دو تین دن تک خراب نہیں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin