کچن

مچھلی تازہ رہے

مچھلی اگر زیادہ دیر تک رکھنا مقصود ہو تو اس کا پیٹ صاف کرکے نمک لگائیں اور سل یا چکی کے پاٹ کے نیچے رکھ دیں۔ دباؤ کی وجہ سے پان نکل کر بہہ جائے گا اور مچھلی دو تین دن تک خراب نہیں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

لیموں سے پورا عرق نکالنا

لیموں سے پورا عرق نکالنے کے لیے اسے پہلے گرم پانی میں ڈبو لیں۔ پھر کاٹ کر نچوڑیں تو سارا عرق نکل آئے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

ٹماٹر تازہ رہیں

1۔ ٹماٹروں کے سروں پر تھوڑا سا موم لگا دیں تو ٹماٹر بہت دنوں تک تازہ رہیں گے۔ 2۔ پانی میں نمک گھول کر ٹماٹر اس میں ڈال دیں تو بھی ٹماٹر دیر تک تازہ اور سخت رہیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

دودھ ابلنے سے بچانا

دودھ گرم کرتے ہوئے بعض اوقات ابل جاتا ہے۔ دیگچی میں تھوڑا سا مکھن لگا دیا جائے تو دودھ ابلے گا نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

پھلوں کو ترو تازہ رکھنا

پھلوں پر عرقَ لیموں چھڑک دیں تو کافی عرصے تک ترو تازہ اور بے داغ رہیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

شیشے کے برتن چٹخنا

شیشے کے برتن میں گرم دودھ یا پانی ڈالنے سے پہلے اگر اس میں چمچہ ڈال دیں تو اس طرح برتن نہیں ٹوٹے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

پھلوں سبزیوں کو جراثیم سے بچانا

چند دانے پوٹاشیم میگنیٹ (پنکی) پانی میں گھول کر لگا دیں۔ جب پانی گلابی ہو جائے سبزیاں اور پھل وغیرہ دھو لیں۔ وہ جراثیم سے پاک ہو جائیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

چنوں کو گلانے کی ترکیب

پہلے کچے چنے یا چھولے پانی میں بھگو دیں جب پھول جائیں تو پکانے سے نصف گھنٹے پیشتر کھانے کا سوڈا حل کرکے رکھ دیں۔ پھر نصف گھنٹے بعد دھو کر پکائیں خوب گل جائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

دہی فوراً جمانا

اگر دہی فوراً جمانا ہو تو دودھ میں ذرا سی ٹرٹرک ایسڈ ڈال دیجئے دہی بہت جلد جم جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin

مچھلی کی بو دور کرنا

مچھلی کی بو اور باس دور کرنے کے لیے قتلوں کو لیموں کے عرق سے رگڑنا کر دھونا چاہیے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin