معلومات 
  • بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں ۔
  • عورتیں مردوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ پلکیں جھپکاتی ہیں ۔
  • گاندھی جی کے تینو بندروں کے نام مزارو، میکا زارو اور مزارو تھے ۔
  • اگر آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا دائیں طرف سے چبائیں گے اور اگر بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا بائیں طرف سے چبائیں گے ۔
  • عام طور سے ایک آدمی دن بھر میں تقریباً 13 بار ہنستا ہے ۔
  • انسان کے بال اور ناخن مرنے کے بعد بھی بڑھتے رہتے ہیں ۔
  • انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
  • ایفل ٹاور کی آخری منزل تک جانے کے لیے 1792 سیڑھیاں ہیں ۔
  • جب دریائی گھوڑے غصہ ہوتے ہیں تو ان کے پسینے کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے ۔
  • ہمارا بایاں پھیپھڑا ہمارے دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کے لیے جگہ بن سکے ۔
  • جب ہم چھینکتے ہیں، دماغ کے چند خلئے مرجاتے ہیں ۔
  • مرغ تب تک بانگ نہیں دے سکتا جب تک اپنی گردن اونچی نہ کرے ۔
  • بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ہو کر اپنے آپ کو ڈنک مارنے لگتا ہے اور مرجاتا ہے ۔
  • گلیلیو نے سب سے پہلے بتایا تھا کہ دنیا گول ہے ۔
  • چوہے اور زرافے کی گردن کی ہڈیوں کی تعداد برابر ہوتی ہے جو کہ سات (7) ہے ۔
  • دنیا کا سب سے بڑا جانور بلو ویل مچھلی ہے ۔
  • ملیریا بیماری مادہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتی ہے ۔
  • سب سے پہلا جنگی جہاز حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بنا دیا تھا ۔
  • بابائے اردو مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے ۔
  • دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ "گرین لینڈ" ہے۔
  • سورج کی سب سے پہلی کرن ملک جاپان پر پڑتی ہے ۔
  • کیلے کا درخت وہ واحد درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی ۔
  • دنیا میں سب سے بڑے اولے مونٹانا (Montana) میں 1887 ء میں پڑے جن کی چوڑائی 15 انچ تھی۔
  • انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے ۔
  • ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.