معلومات 
  • صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
  • حج صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک بار فرض ہے
  • حج مسلمانوں پر 9 ھجری میں فرض ہوا، 9 ذی الحجہ تاریخ مقرر ہوئی اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
  • حضرت اسماعیل علیہ السلام کی زبان عبرانی تھی
  • خانہ کعبہ کو ہر سال یکم شعبان کو عرق گلاب اور ا?ب زم زم سے غسل دیا جاتا ہے
  • خانہ کعبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے بنایا
  • عہد جاہلیت کے مشہور شاعر زہیر اور عنترہ ہیں
  • عرب باقیہ کی دو اقسام عرب عاربہ اور عرب مستعربہ ہیں
  • عربوں کی دو اقسام عرب بائدہ اور عرب باقیہ ہیں
  • بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت مکہ و مدینہ میں پانچ مذاہب یہود، عیسائی، صابی، مشرکین اور حنفاء کے لوگ تھے
  • دورِ جاہلیت کی مشہور لڑائیاں بوسس، داجس، وغبرا اور فجار ہیں
  • جزیر?العرب کو تہامہ ،نجد، حضر موت، عروض اور حجاز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
  • تدوین حدیث کے سلسلہ میں عمر رحم? اللہ علیہ بن عبدالعزیز کا نام سر فہرست ہے
  • فقہ اسلام میں قرا?ن کے بعد حدیث کا مقام ہے
  • صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن نسائی اور سنن ابن ماجہ صحاح ستہ ہیں
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول، فعل اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں
  • قرا?ن میں کل رکوع 558 اور کل منزلیں سات ہیں
  • سور? البقرہ قرا?ن کی سب سے بڑی اور سور? الکوثر سب سے چھوٹی سورت ہے
  • نزول قرا?ن کا مدنی دور 9 سال 9 ماہ اور 9 دن ہے
  • نزول قرا?ن کا مکی دور 12 سال 8 ماہ 5 دن ہے
  • قرآن کتنے عرصے میں نازل ہوا
  • قرا?ن مجید کی کل ا?یات
  • قرآن میں مکی اور مدنی سورتوں کی تعداد
  • قرآن مجید میں پارے اور سورتیں
  • قرآن انفو
  • سلامتی کونسل
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.