معلومات 
  • 2 ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ابو جہل میں سے ایک کے مسلمان ہونے کی دعا مانگی تھی
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ 583 میں مکہ میں پیدا ہوئے، کنیت ابو حفص تھی، لقب فاروق تھا
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 13 ھجری کو 63 برس کی عمر میں وفات پائی
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 1
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا دور خلافت 2 سال 3 ماہ اور 11 دن ہے
  • ہجرت مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا پیچھا سراقہ بن جعشم نے کیا
  • تدوین قرا?ن میں حضرت زید رضی اللہ عنہ بن ثابت نے زیادہ کام کیا
  • جنگ یمامہ میں حفاظ کرام کی ایک بڑی تعداد شہید ہوگئی تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے قرا?ن جمع کروایا
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکو?? کے خلاف جہاد کیا
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبوت کے جھوٹے دعوے داروں کا خاتمہ کیا
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 11 ھجری سے 13 ھجری تک خلیفہ رہے
  • 10 ھجری میں حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
  • غزوہ? تبوک کے موقع پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے گھر کا سارا سامان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر کیا
  • واقعہ معراج کی تصدیق پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو صدیق کا لقب ملا
  • مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ کی قیمت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ادا کی
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہجرت مدینہ کے دوران تین دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں رہے
  • ا?زاد مردوں میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سب سے پہلے اسلام لائے
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس قبول اسلام کے وقت 40 ہزار اشرفیاں تھیں
  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 573ء میں پیدا ہوئے، اصل نام عبداللہ بن عثمان اور لقب صدیق تھا
  • جان بوجھ کر یا بلا وجہ روزہ توڑنے کی سزا مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
  • روزہ 2 ھجری کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
  • روزہ 2 نبوی کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
  • عمرہ 9 ذی الحجہ سے 11 ذی الحجہ کے دنوں کے علاوہ خانہ کعبہ کی زیارت ہے
  • صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.