معلومات 
  • حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
  • حضرت حفصہ رضی اللہ عنھم 606ء میں پیدا ہوئیں اور 45 ہجری میں انتقال فرمایا
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم 615ء میں پیدا ہوئیں اور 51 ہجری میں انتقال ہوا
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
  • حضرت سودہ رضی اللہ عنھم 22 ہجری میں فوت ہوئیں
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
  • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم 10 نبوی میں فوت ہوئیں، عورتوں میں پہلی مسلمان تھیں
  • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے غلام میسرہ نے ا?پ رضی اللہ عنھم کے سامنے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایمانداری بیان کی
  • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
  • حضرت خدیجہ کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
  • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے والد کا نام خویلدا اور والدہ کا نام فاطمہ تھا
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ چوتھے اسلامی خلیفہ تھے
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تیسرے اسلامی خلیفہ تھے
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ دوسرے اسلامی خلیفہ تھے
  • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ پہلے اسلامی خلیفہ تھے
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ خندق میں پہلوان عمرو بن عبدود کو قتل کیا
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عبدالرحمن ابن ملجم خارجی نے 19 رمضان 40 ہجری کو زخمی کیا۔ 21 رمضان کو وفات پائی۔
  • جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ثالث ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ تھے۔
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ 35 ہجری سے لے کر 40 ہجری تک خلیفہ رہے، عرصہ 4 سال 9 ماہ تھا
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں قلعہ خیبر فتح ہوا
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم کے درمیان جنگ جمل ہوئی
  • بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے
  • حضر علی رضی اللہ عنہ کی شادی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہم سے ہوئی
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.