|
|
| معلومات | | | |
-
ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔
-
اگر آپ گاجر کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کا رنگ سرخی مائل ہوجائے گا ۔
-
جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے ۔
-
دو ارب انسانوں میں سے صرف ایک انسان کی عمر 116 تک ہوتی ہے ۔
-
چلی کا ایک ریگستان اٹاکاما (Atacama) ہے ، وہاں آج تک بارش نہیں ہوئی ۔
-
امریکہ کے مجسمہ آزادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے ۔
-
دنیا میں جتنے ہی انسان ہی اتنی ہی مرغیاں پائی جاتی ہیں۔
-
جونک کی چار ناکیں ہوتی ہیں
-
ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔
-
کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔
-
مچھروں کو دوسرے رنگوں کی نسبت نیلا رنگ اپنی طرف زیادہ متوجہ کرتا ہے۔
-
امریکہ میں روزانہ تقریباً 75 ایکٹر رقبے کے جتنا پیزا کھایا جاتا ہے۔
-
امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے اپنے 8 سالہ دور حکومت میں صرف دو ای میل بھیجیں۔
-
صرف کولاس (koalas) اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔
-
آکٹوپس(octupus) کے تین دل ہوتے ہیں۔
-
ایک انسانی جسم میں بیس کروڑ (200,000,000) کیڑے پائے جاتے ہیں
-
دنیا میں امراض پھیلانے والا نمبر 1 جانور، گھریلو مکھیاں ہیں
-
كلمۂ طیب میں ایک نقطہ بھی نہیں آتا
-
انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی
-
انسان ایک سال میں 4200000 مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے
-
آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے
-
ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے
-
عالمی توانائی کا 25 فی صد حصہ امریکا میں استعمال ہوتا ہے
-
دنیا کا سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر جاپان میں ہے
-
دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
|
|
|
|
|
© sweb 2012 - All rights reserved.
|
|