|
|
| معلومات | | | |
-
دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
-
دنیا میں کل 292 زبانیں بولی جاتی ہیں
-
انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے
-
ایک بانس 24 گھنٹے میں 3 فٹ تک بڑھتا ہے
-
ایک بلو وہلی کی زبان کا وزن ایک ہاتھی کے وزن کے برابر ہوتا ہے
-
ایک آدمی اپنی پوری زندگی لے اوسطا 2 ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے میں گزارتا ہے
-
امریکہ کے مجسمہ آذادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے
-
اٹلی میں ایٹنا نامی آتش فشاں پہاڑ مسلسل 2500 سال سے لاوا اگل رہا ہے
-
تربیلا بند (ڈیم) دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے
-
پاکستان اور چین کے درمیان شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے
-
سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین میں سے دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے
-
امام حسین رضی اللہ عنہ 10 محرم الحرام 61 ہجری کو یزید کی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے
-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت امام حسین رضی اللہ عنہ کی عمر 7 سال تھی
-
امام حسین رضی اللہ عنہ 6 شعبان 4 ہجری کو پیدا ہوئے
-
حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 51 ہجری میں شہید ہوئے
-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی عمر 8 سال تھی
-
حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 3 ہجری میں پیدا ہوئے
-
حضرت صفیہ رضی اللہ عنھم کا وصال 50 ہجری میں ہوا
-
حضرت میمونہ رضی اللہ عنھم کا وصال 51 ہجری میں ہوا
-
ام حبیبہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 44 ہجری میں ہوا
-
ام حبیبہ رضی اللہ عنھم ابو سفیان کی بیٹی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ تھیں
-
حضرت جویریہ رضی اللہ عنھم سے نکاح پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خاندان کے 700 غلام آزاد کئے
-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی زاد حضرت زینب رضی اللہ عنھم کا انتقال 20 ہجری میں ہوا
-
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 61 ہجری میں ہوا
-
حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
|
|
|
|
|
© sweb 2012 - All rights reserved.
|
|