معلومات 
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ 610ء میں مکہ میں پیدا ہوئے، ان کی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب تھی اور القاب حیدر اور مرتض?ی تھے
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا دور خلافت 11 سال 11 ماہ اور 18 دن تھا
  • حضرت عثمان رضی اللہ 18 ذی الحجہ 35 ہجری کو شہید ہوئے
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بحری بیڑہ بنوایا
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کو ایک قرأت پر جمع کیا
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تبلیغ پر اسلام قبول کیا
  • مسجد نبوی کی توسیع کے لئے جگہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے خریدی
  • روزانہ 200 ٹن آ?ب زم زم مکہ مکرمہ سے 20 ٹینکروں کے ذریعے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پہنچایا جاتا ہے۔
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مدینہ میں "بئر رومہ" کنواں 24 ہزار درہم میں خرید کر مسلمانوں کو دیا
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے غزوہ بدر کے علاوہ تمام غزوات میں شرکت کی۔
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں ا?ئیں اور ذوالنورین کہلائے
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ 573ء میں مکہ میں پیدا ہوئے آپ رضی اللہ عنہ کا لقب غنی تھا۔
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دور خلافت ساڑھے دس سال ہے
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو غلام ابو لولوفیروز نے 27 ذی الحجہ 23 ہجری کو شہید کیا
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فتح کردہ علاقہ 22 لاکھ 51 ہزار مربع میل تھا
  • 18 ہجری میں قحط کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے غلہ منگوا کر تقسیم کیا
  • اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تجویز پر رکھا گیا
  • اسلامی سن کا ا?غاز حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مشورہ سے ہجرت مدینہ کے واقعہ سے کیا گیا
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 21 ہجری میں سن ہجری کی بنیاد رکھی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پولیس، فوج اور جیل خانہ جات کے مستقل محکمے قائم کئے
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 15 ہجری میں بیت المال کی بنیاد رکھی
  • 22 جمادی الثانی 13 ہجری کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خلافت سنبھالی
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو قرا?ن جمع کرنے کا مشورہ دیا
  • غزوہ? تبوک کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی ا?دھی جائیداد حاضر کردی
  • زک?و? کے ا?ٹھ مصارف فقراء، مساکین، عاملین، مولفتہ القلوب، قرض دار، غلاموں کی ا?زادی، مسافر اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہیں، سورہ توبہ ا?یت نمر 60
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.