بے ہودہ باتیں مت کرو، فضول گفتگو سے بچو، اس سے شرم و حیا جاتی ہے۔
Posted on Apr 02, 2011
پاؤں کی لغزش کے بعد تو سنبھلا جاسکتا ہے لیکن زبان کی لغزش کے بعد سنبھلنا مشکل نلکہ ناممکن ہے۔
Posted on Apr 02, 2011
سچائی دنیا میں سب سے قیمتی چیز ہے ہمیں اس کے مصرف کے بارے میں کفایت شعاری سے کام لینا چاہیے۔
Posted on Apr 02, 2011
جس انسان میں کسی قسم کی قابلیت و ہنر مندی یا کوئی امتیازی خصوصیت نہیں، اس کی زندگی کا کوئی استحقاق نہیں۔
Posted on Apr 02, 2011
تیز زبانی ایک ایسا آلہ ہے جو استعمال سے گھس کر اور تیز ہو جاتا ہے۔
Posted on Apr 02, 2011
جو کام تم خود کرسکتے ہو دوسروں سے اس کے لیے درخواست مت کرو۔
Posted on Apr 02, 2011
خاموشی اظہار نفرت کا سب سے بہتر طریقہ ہے۔
برنارڈشا
Posted on Apr 02, 2011
دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے اور سب سے سہل دوسروں پہ نکتہ چینی۔
Posted on Apr 02, 2011
زیورِ ادب سے آراستہ بچہ اپنے والدین کی خوش سلیگی کا بہترین اشتہار ہے۔
Posted on Apr 02, 2011
جو خوب غور و فکر کرتا ہے۔ وہ پیش گوئی کرسکتا ہے۔
ہربرٹ سپنسر
Posted on Apr 02, 2011
سماجی رابطہ