کسی سے حسد نہ کرو بلکہ خود بھی محنت کرکے حاصل کرنے کی کوشش کرو۔
حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011
کسی سے حسد نہ کرو بلکہ خود بھی محنت کرکے حاصل کرنے کی کوشش کرو۔
بزرگان دین کے احکام کی تعمیل کرو۔
حضرت ادریس علیہ السلام
نشہ آوار اشیاء سے اجتناب ضروری ہے۔
حرام چیزوں سے پرہیز کرو۔
زکٰوۃ ادا کرو اور طہارت کا خیال رکھو۔
دشمنان اسلام سے جہاد کرو (قولی اور زبانی جہاد)
مقررہ طریقہ پر عبادت الٰہی بجا لاؤ۔
دنیا سے بے توجہی اور تمام امور میں عدل و انصاف قائم رکھ۔
صرف خالق کائنات کی پرستش نجات کا ذریعہ ہے۔
سماجی رابطہ