اپنے پڑوسی کی جورو، غلام، لونڈی اور مال کا لالچ نہ کرو۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011
اپنے پڑوسی کی جورو، غلام، لونڈی اور مال کا لالچ نہ کرو۔
چوری نہ کرو۔
ریاضت کرو۔
خون مت بہاؤ۔
ماں باپ کی عزت کرو۔
وہ انسانوں کے خیال سے ایک بات چھوڑ دے گا مگر خدا کے خیال سے نہیں چھوڑے گا۔
انسان انسان کا پاس کرتا ہے لیکن سچائی کا پاس نہیں کرتا۔
زمین میں فساد نہ کرو۔
ناپ تول میں فرق مت کرو۔
خدا کی عبادت کرو اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔
سماجی رابطہ