صرف خالق کائنات کی پرستش نجات کا ذریعہ ہے۔
حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011
صرف خالق کائنات کی پرستش نجات کا ذریعہ ہے۔
خدا کی ہستی اور اس کی توحید پر ایمان لانا لازمی ہے۔
خدا کی یاد اور عمل صالح کے لیے خلوص نیت کی شرط ہے۔
ایمانداری فلاحی معاشرے کے لیے ضروری ہے۔
حسد نہ کرو۔ قتل و غارت سے بچو۔
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر بجا لاؤ۔
اتفاق و محبت سے رہو اللہ تعالیٰ کی برکت ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ کو ایک مانو اور اسی سے مغفرت چاہو۔
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی نااُمید نہ ہو جاؤ۔ کیونکہ اس کی رحمت سے صرف کافر ہی نااُمید ہوتا ہے۔
خدا کی اطاعت کرو اور اپنی غلطیوں پر ندامت کا اظہار کرو۔
سماجی رابطہ