18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نفلی روزے
”حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ سے سوموار کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپﷺ نے فرمایا”اس دن میں پیدا کیا گیا اور اسی دن مجھ پر قران نازل ہونا شروع ہوا۔“
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح مسلم، للالبانی، رقم الحدیث624