18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نفلی روزے
”حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا”ایک رمضان سے دوسرے رمضان کے درمیانی عرصہ میں ہرماہ تین دن(ایام ہیض) کے روزے رکھنا عمر بھر روزے رکھنے کے برابر ہے۔“
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح مسلم، للالبانی، رقم الحدیث620