18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نفلی روزے
”حضرت حمزہ بن عمرواسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا”کیا میں سفر میں روزہ رکھوں؟“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا”اگر چاہو تو رکھو چاہو تو نہ رکھو۔“
اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن النسائی، للالبانی، الجزءالثانی، رقم الحدیث2180