18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
سحری اور افطاری کے مسائل
سحری کھانے میں برکت ہے۔
نیند سے اٹھ جانے کے بعد جان بوجھ کر سحری ترک نہیں کرنی چاہئے۔
”حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا”سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔“
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث665