18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
سحری اور افطاری کے مسائل
”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ رات کو(سحری سے قبل) اذان دے دیا کرتے تھے، چناچہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا” اس وقت تک کھاؤ پیو جب تک ابن مکتوم رضی اللہ عنہ اذان نہ دے دیں اس لئے کہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ اس وقت تک اذان نہیں دیتے جب تک فجر نہ ہوجائے۔“
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث663