روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

سحری اور افطاری کے مسائل

حضرت ابو داؤد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا”تین باتیں اخلاق نبوت سے ہیں۔

1 روزہ جلدی افطار کرنا۔
2 سحری دیر سے کھانا۔
3 نماز میں دایاں ہاتھ بائیں کے اوپر باندھنا۔

اسے طبرانی نے روایت کیا ہے۔
صحیح الجامع الصفیر، للا لبانی، الجزءالثالث، رقم الحدیث3034

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.