18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
سحری اور افطاری کے مسائل
”حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا” جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا اجر روزہ دار کے لیے ہوگا اور روزہ دار کے اجر سے کوئی چیز کم نہ ہوگی۔“
اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث648