18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
سحری اور افطاری کے مسائل
”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا”جب کوئی آدمی اذان سنے اور پینے کا برتن اس کے ہاتھ میں ہوتو اسے فوراْ نہ رکھ دے بلکہ اپنی ضرورت پوری کرلے۔“
اسے ابوداؤ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابی داؤد، للالبانی، الجزءالثانی رقم الحدیث2060