18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
سحری اور افطاری کے مسائل
”حضرت عبد اللہ بن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنی اکرمﷺ جب روزہ افطار فرماتے تو یہ دعا پڑھتے
ترجمہ: ”پیاس ختم ہوئی، رگیں تر ہوگئیں اور روزے کا ثواب ان شاءاللہ پکا ہوگیا۔“
اسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابی داؤد، للالبانی، الجزءالثانی رقم الحدیث2066