تجربہ
اپنے بڑوں كے مشورے پر عمل کرو ،
اس لیے نہیں کہ وہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں بلکہ اس لیے كے انہیں غلطیوں کا زیادہ تجربہ ہوتا ہے.
اپنے بڑوں كے مشورے پر عمل کرو ،
اس لیے نہیں کہ وہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں بلکہ اس لیے كے انہیں غلطیوں کا زیادہ تجربہ ہوتا ہے.
ہم اللہ سے تب رُجوع کرتے ہیں جب دُنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے .
تمام دروازوں سے دھتکارے جانے كے بعد ہم اللہ كے در پر دستک دیتے ہیں
یا اللہ ! جتنے بھی مسلمان مصیبت میں ہیں ان سب کی مصیبتیں دور کر دے .
آمین
اگر انڈے کو باہر سے توڑا جائے تو زندگی دم توڑتی ہے .
اگر انڈا اندر سے ٹوٹے تو زندگی جنم لیتی ہے .
مثبت تبدیلی ہمیشہ اندر سے پیدا ہوتی ہے .
اپنا اندر بدلیں . . .
فرد سے معاشرہ بنتا ہے اور افراد سے قوت .
اپنے آپ کو " زیر " سمجھو " زبر " نہیں .
کیونکہ کل کو تمہیں " پیش " بھی ہونا ہے .
سماجی رابطہ