متفرق اقوال

عادت

زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیے ، جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی . . .
یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچالیتی ہے . . .

Posted on Apr 17, 2013

بربادی اور ہلاکت

ایک شخص کی بربادی اور ہلاکت کی حد یہاں سے شروع ہوتی ہے کے وہ اپنی خواہش کو دین پر مقدم رکھنے لگے .

Posted on Apr 17, 2013

خوبصورتی کی کمی

خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے .
مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی .

Posted on Apr 16, 2013

اپنے کر دار کو جتنا اچھا

اپنے کر دار کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو کیونکہ موت انسان کو مار سکتی ہے مگر . . .
اچھے کر دار والے ہمیشہ زنده رہتے ہیں . . .
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی

Posted on Apr 16, 2013

غضب الٰہی

گناہ کرنے کے بعد ہنسنا غضب الہی کو دعوت دینا ہے .

Posted on Apr 16, 2013

بدترین ہے وہ شخص

بدترین ہے وہ شخص جو دنیا کی فکر میں جو اپنے مہربان ، شفیق ، محبت کرنے والے کریم رب کو بھول جائے .

Posted on Apr 16, 2013

قلب زندہ ہونے کی علامات

1 . دید قصور حاصل ہونا .
2 . قرآن پاک پڑھنے کا شوق ہونا .
3 . نماز میں خُشُوع کا نصیب ہونا .

Posted on Apr 16, 2013

زندگی جہنم سے بھی بدتر

ماں باپ پر ظلم کرنے والے اور ان کو گالیاں دینے والوں کو دُنیا میں طرح طرح كے مصیبتوں میں مبتلا ہوتے ہوئے دیکھا ہے ،
اگر والدین کا انتقال ہو گیا ہو تو ان کے لیے استغفار کریں اگر زندہ ہیں تو معافی مانگیں ، ورنہ زندگی جہنم سے بھی بد تر ہو جائیگی .

Posted on Apr 15, 2013

ماں اور محبت

بو علی سینا نے کہا : اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال میں نے تب دیکھی، جب سیب چار تھے اور ہم پانچ . تب میری ماں نے کہا ، مجھے سیب پسند ہی نہیں .

Posted on Apr 15, 2013

ماں باپ

بوڑھے ماں باپ بچوں کی طرح ہوتے ہے .
انکا خیال رکھیں ان ہاتھوں کو اب آپ كے دلاسے کی ضرورت ہے

Posted on Apr 15, 2013