ماں باپ
بوڑھے ماں باپ بچوں کی طرح ہوتے ہے .
انکا خیال رکھیں ان ہاتھوں کو اب آپ كے دلاسے کی ضرورت ہے
بوڑھے ماں باپ بچوں کی طرح ہوتے ہے .
انکا خیال رکھیں ان ہاتھوں کو اب آپ كے دلاسے کی ضرورت ہے
ابھی موقع ہے چونکہ اعمال نامے کھلے ہوئے ہیں قلم چل رہے ہیں بدن تندرست وتوانا ہیں زبان آذاد ہے توبہ سنی جا سکتی ہے اور اعمال قبول کیے جا سکتے ہیں .
بیشک جنت ماں كے قدموں میں ہے .
لیکن .
جنت کا دروازہ تب ہی کھلے گا جب باپ راضی ہو گا
اے میرے پروردگار میں شیطانوں كے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں .
دو گھونٹ اللہ کو بہت پسند ہیں . . .
ایک غصے کا اور دوسرا صبر کا .
دو قطرے اللہ کو بہت پسند ہیں . . .
ایک جہد میں خون کا اور دوسرا خوف خدا سے نکلے ہوئے آنسو کا .
دو قدم اللہ کو بہت پسند ہیں ایک جو فرض نماز کے لیے اٹھا اور دوسرا جو کسی بیمار کی عیادت کے لیے اٹھا .
تِین چیزوں سے نفرت کرو !
لالچ ، ظلم اور غرور .
تِین چیزیں عزیز سمجھو !
ایمان ، نیکی اور سچائی .
تِین چیزیں ہمیشہ یاد رکھو !
احسان ، موت اور نصیحت .
تِین چیزیں سوچ کر اٹھاؤ !
قلم ، قدم اور قسم
جب کوئی کام تمہاری مرضی كے مطابق ہوجائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی كے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہو گا جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے .
اپنے بڑوں كے مشورے پر عمل کرو ،
اس لیے نہیں کہ وہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں بلکہ اس لیے كے انہیں غلطیوں کا زیادہ تجربہ ہوتا ہے.
سماجی رابطہ