شمع کی طرح زندگی بسر کرنا سیکھو جو خود تو جلتی ہے مگر دوسروں کو روشنی دیتی ہے . . .
Posted on Apr 27, 2013
زندگی ایک سٹیج ہے جہاں پہلی سیڑھی پر ہے انسان ڈگمگا جاتا ہے .
Posted on Apr 27, 2013
خود اعتمادی ، خود شناسی اور خود ضبطی انسان کی زندگی کو کامل بنا دیتی ہے .
Posted on Apr 27, 2013
کتنی حَسِین ہے وہ زندگی جو بغاوت اور تصنع سے پاک ہو .
Posted on Apr 27, 2013
زندگی بغیر محنت کے مصیبت اور بغیر عقل کے حیوانیت ہے .
Posted on Apr 27, 2013
زندگی ایسا ڈرامہ ہے جس میں حقیقت بھی ہے اور ناٹک بھی .
Posted on Apr 27, 2013
جو لوگ چُپ چاپ سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں ان کے بارے میں یہ طے ہے کہ ان کا دِل زخم خوردہ ہے .
Posted on Apr 23, 2013
بھوک مٹانے کے لیے ہمیشہ حلال رزق کا سہارا لو .
Posted on Apr 23, 2013
روزے میں بھوک کو برداشت کرنا ہی روزے کا اصل مقصد ہے .
Posted on Apr 23, 2013
بھوکے كو كھانا کھلانے سے رِزق میں اضافہ ہوتا ہے .
Posted on Apr 23, 2013
سماجی رابطہ