متفرق اقوال

عبادت

الله تعالی کی عبادت کرنا غیر کے آگے سَر نہ جھکانا .

Posted on May 15, 2013

توحید پر ایمان

توحید پر ایمان یعنی الله کو ایک ماننا اور کسی کو شریک نہ ٹھہرانا .

Posted on May 15, 2013

زندگی کا قیمتی حصہ

زندگی کا سب سے قیمتی حصہ وہ ہے جو خدا کی خوشنودی کے لیے صرف کیا جائے .

Posted on May 14, 2013

آہستہ آہستہ

زندگی ایک برف کے ٹکڑے کی مانند ہے جس طرح برف آہستہ آہستہ پگھلتی ہے اسی طرح زندگی کے دن آہستہ آہستہ پورے ہوتے ہیں .

Posted on May 14, 2013

خوشی اور غم

Posted on May 14, 2013

اچھے اوصاف

زندگی ایک کہانی کی مانند ہے جس طرح کہانی اپنے خوبصورت الفاظ سے ہی خوبصورت لگتی ہے اسی طرح زندگی بھی اپنے اچھے اوصاف سے ہی اچھی لگتی ہے .

Posted on May 14, 2013

با ہمت

اگر زندگی کے سفر میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنے دلوں کو سی لو کسی کو اپنا سمجھ کر دکھ درد بیان کرنے کی کوشش نہ کرو . اور ایسے با ہمت بن جاؤ کے لوگ تمہاری مثالیں دیں .

Posted on May 13, 2013

زندگی اس طریقے سے گزارو

زندگی اس طریقے سے گزارو کے جب تمہیں موت آئے تو تم ہنستے ہوئے جاؤ اور تمہیں دیکھ کر تمہاری اچھی باتیں سوچ کر روئیں .

Posted on May 13, 2013

وقت اور دولت

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہے جو انسان کے اِخْتِیار میں نہیں ، وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے .

Posted on May 07, 2013

خوشی اور غم

خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا غم سکھاتا ہے .

Posted on May 07, 2013