جو ماں باپ کو لعنت کرتا ہے اسے قتل کر دیا جائے .
Posted on May 30, 2013
اپنے آپ کو آزاد جانو مگر اس آزادی کو بَدی کا پردہ نہ بناؤ بلکہ اپنے آپ کو خدا کے بندے جانو .
Posted on May 30, 2013
میں نے لوگوں کو اپنے لیے بنایا تا کے وہ میری حمد کریں .
Posted on May 30, 2013
الله تعالی سے اپنی حاجات اور مغفرت طلب کرنا .
Posted on May 27, 2013
زندگی بعد از موت پر یقین رکھنا .
Posted on May 27, 2013
الله تعالی کی مقرر حدود پر عمل کرنا .
Posted on May 27, 2013
حقوق الله اور حقوق العباد کا خیال رکھنا .
Posted on May 27, 2013
انبیاء پر ایمان لانا اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنا .
Posted on May 27, 2013
حق تعالی سے ہی ہر معاملے میں مدد چاہنا
Posted on May 27, 2013
الله کی ہر جگہ موجودگی کو ماننا .
Posted on May 20, 2013
سماجی رابطہ