متفرق اقوال

قوت

دنیا میں صرف دو قوتیں ہے .
تلوار اور قلم !
بالآخر تلوار پر قلم ہی کو فتح حاصل ہوتی ہے .

Posted on Jan 09, 2014

سبق

بھوکا پیٹ ، خالی جیب اور جھوٹا پیار انسان کو زندگی میں بہت کچھ سکھا دیتا ہے .

Posted on Jan 02, 2014

سمجھ

سمجھ داروں میں بیٹھ کر سمجھ داری سیکھو ، نا سمجھوں میں بیٹھو گے تو اپنی عقل بھی جائے گی .

Posted on Jan 02, 2014

ارادہ

جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لیے کچھ بھی کرنا ناممکن نہیں۔

Posted on Dec 31, 2013

ہار

جسے ہارنے کا خوف ہے وہ ضرور ہارے گا .

Posted on Dec 31, 2013

صدقہ

الله کے دیئے ہوئے میں سے دیا کرو . . . تم نے کونسا اپنا پلے سے دینا ہوتا ہے .

Posted on Dec 27, 2013

اچھا عمل

کسی کو اچھے عمل سے دلی خوشی دینا ہزار سجدے کرنے سے بہتر ہے .

Posted on Dec 17, 2013

مغرور

جو خود کو دوسروں پر فضیلت دیتا ہے وہ مغرور ہے .

Posted on Dec 16, 2013

ناراضگی

ناراضگی ظاہر کرنا دِل میں رکھنے سے بہتر ہے .

Posted on Dec 16, 2013

دو چہرے

دو چہرے انسان کبھی نہیں بھول سکتا ، ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا .

Posted on Dec 12, 2013