شک
شک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کا سکون ختم کر دیتی ہے۔
عاجزی یہ ہے کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنی دس یاد آجائیں
ہر روز کم اَز کم ایک اچھا کام ایسا کرو جو کسی کے دُکھی چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دے .
اپنی زندگی میں ہم جتنے دل راضی کریں، اتنے ہی ہماری قبر میں چراغ جلیں گے-ہماری نیکیاں ہمارے مزار روشن کرتی ہیں-سخی کی سخاوت اس کی اپنی قبر کا دیا ہے-ہماری اپنی صفات ہی ہمارے بعد کام آنے والے چراغ ہیں جو زندگی میں ہی جلائے جاتے ہیں-کوئی نیکی رائیگاں نہیں جاتی...
اچھے کاموں کا معیار صرف ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ ان سے نو انسانی کو مسرت حاصل ہو .
سماجی رابطہ