ریا کار اور منافق کی پہچان یہ ہے کہ وہ دین سے دنیا کماتا ہے۔
Posted on Mar 08, 2014
اہل اللہ دین و دنیا کے بادشاہ ہیں۔
Posted on Mar 08, 2014
جب خدا کو پہچانو گے تو دنیا کو خود پہچان لو گے۔
Posted on Mar 08, 2014
جہاد نفس میں جو تکلیف اور مشقت ہے اُس سے نہ گھبراؤ۔
Posted on Mar 06, 2014
جہاد باطن جہاد ظاہر سے زیادہ سخت ہے۔
Posted on Mar 06, 2014
عبادت پر ناز مت کرو اور نیک عمل کر کے معاوضے کی طلب مت رکھو۔
Posted on Mar 06, 2014
تعلیم یافتہ اور پرہیز گار آدمی کی صحبت اختیار کرو۔
Posted on Mar 06, 2014
جب دولت کی خواہش چھوڑ دو گے دولت مند بن جاؤ گے۔
Posted on Mar 06, 2014
دنیا کو آخرت پر ترجیح نہ دو۔
Posted on Mar 06, 2014
شریعت پر عمل کرنے سے ہی حقیقی تصوف حاصل ہوتا ہے۔
Posted on Mar 06, 2014
سماجی رابطہ