منافق کا جسم دبلا مگر خواہش موٹی ہوتی ہے۔
Posted on Mar 18, 2014
اللہ کے دوستوں کو شہادت سے بہت مزہ آتا ہے۔
Posted on Mar 18, 2014
بیوی بچوں کے لیے روزی کماؤ اور اپنے لیے اللہ سے دعا مانگو۔
Posted on Mar 18, 2014
حرام کا مال کھانے سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔
Posted on Mar 17, 2014
ہر خطا اور قصور کی جڑ دنیا کی محبت ہے۔
Posted on Mar 17, 2014
اصلاح قلب کے بغیر حج بے کار ہے۔
Posted on Mar 17, 2014
تقدیر کا بدلنا ممکن نہیں۔
Posted on Mar 17, 2014
خدا کی رضا سے ہی برکت حاصل ہوتی ہے۔
Posted on Mar 17, 2014
مسکینوں کو ناراض کرو گے تو خدا خوش نہیں ہوگا۔
Posted on Mar 17, 2014
جو شخص جتنا عالم ہے اُتنا ہی قدرت سے ڈرتا ہے۔
Posted on Mar 17, 2014
سماجی رابطہ