خدا سے عبادت کا صلہ مت مانگو۔
Posted on Mar 12, 2014
جس کی ذات سے مخلوق کو فائدہ پہنچے وہی اللہ کو پیارا ہے۔
Posted on Mar 10, 2014
دنیا میں تنگی آخرت کی فراوانی کا وسیلہ ہے۔
Posted on Mar 10, 2014
ایمان دار کابھی بخیل نہیں ہوتا۔
Posted on Mar 10, 2014
شیطان ہمیشہ نفس کے راستے سے داخل ہوتا ہے۔
Posted on Mar 10, 2014
اپنی مصیبت کا ڈھنڈورا مت پیٹو۔
Posted on Mar 10, 2014
دنیا کی خواہش ہے تو وہ بھی اللہ سے ہی مانگو۔
Posted on Mar 10, 2014
نصیحت وہی کارگر ہوتی ہے جو عمل کی زبان سے کی جائے۔
Posted on Mar 08, 2014
جو چیز تمہیں سرکش بنا دے اُس کی طلب چھوڑ دو۔
Posted on Mar 08, 2014
ریا کار اور منافق کی پہچان یہ ہے کہ وہ دین سے دنیا کماتا ہے۔
Posted on Mar 08, 2014
سماجی رابطہ