اپنے آپ کو تقدیر الہی کے حوالے کر دو۔
Posted on Mar 01, 2014
ظاہری حسن و آراستگی پر اکتفا نہ کرو۔
Posted on Mar 01, 2014
غرور سے باز آجاؤ اور مالدار بننے کی تمنا نہ کرو۔
Posted on Mar 01, 2014
نفس کا ساتھ نہ دو اور صرف اللہ تعالیٰ کے ہو جاؤ۔
Posted on Mar 01, 2014
اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرو۔
Posted on Mar 01, 2014
سب سے پہلے اپنے نفس کی اصلاح کرو۔
Posted on Mar 01, 2014
دانا لوگ احمقوں سے کبھی تکرار نہیں کرتے۔
Posted on Feb 26, 2014
برے سلوک کا بہترین جواب اَچّھا سلوک ، اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے .
Posted on Feb 26, 2014
ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے۔
Posted on Feb 22, 2014
سماجی رابطہ