خوبصورتی
خوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا آئیں، اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی
خوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا آئیں، اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی
کسی قوم کی دولت کپڑا ، لوہا اور سونا نہیں ، بلکہ قابل انسان ہیں .
انســـان اپنی" زنـــدگی" میں ہر چیز کـــے پیچھـــے بھاگتا ھـــے, مگر صرف 2 چیزیں اس کا پیچھا کرتی ہیں اس کا "رزق" اور اس کی"موت"
بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور خیال کر لیا کرو کے تم اپنے خدا کے نزدیک کتنے قصور وار ہو .
اگر تم وہی دیکھتے ہو جو روشنی ظاہر کرتی ہے...
اور وہی سنُتے ہو جس کا اعلان آواز کرتی ہے...
تو درحقیقت نہ تم دیکھتے ہو، نہ سُنتے ہو...
جاہل سے بحث میں کوئی نہیں جیت سکتا کیوں کے اس نے سوچ رکھا ہوتا ہے کہ اس نے ہارنا نہیں ہے .
سچائی ایک شیر کی طرح ہوتی ہے ، آپ کو اِس کا دفاع نہیں کرنا پڑتا آپ اسے کھلا چھوڑ دیں ، یہ اپنا دفاع خود کرے گی .
سماجی رابطہ