بیوہ یا یتیم
کسی بیوہ یا یتیم کو دکھ نا دینا . اگر تو ان کو کسی طرح سے دکھ دے اور وہ مجھ سے فریاد کریں تو میں ضرور ان کی فریاد سنو گا .
Posted on Jun 08, 2013
کسی بیوہ یا یتیم کو دکھ نا دینا . اگر تو ان کو کسی طرح سے دکھ دے اور وہ مجھ سے فریاد کریں تو میں ضرور ان کی فریاد سنو گا .
جن کے سَر پر سفید بال ہوں تو ان کے سامنے اٹھ کھڑے ہونا اور بڑے بوڑھوں کا ادب کرنا .
تو رشوت نا لینا کیونکہ رشوت بیناؤں کو اندھا کر دیتی ہے اور صادقوں کی باتوں کو پلٹ دیتی ہے .
تم چوری نہ کرنا اور نہ دغا دینا اور نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولنا اور تم نہ میرا نام لے کر جھوٹی قسمیں كھانا جس سے تو اپنے خداوند کو ناپاک ٹھہرائے .
سماجی رابطہ